شمالی کوریا نے جنگی جارحیت سے متعلق تدابیر کو قبول کر لیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق، شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے مرکزی عسکری کمیشن کی صدارت کی ۔
اجلاس میں جنگی جارحانہ عزائم کو مزید موثر بنانے کےلیے آسان اور بر وقت اقدامات کو قبول کر لیا ۔
بتایا گیا ہے کہ یہ اقدامات امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف شمالی کوریا کے ہاتھ مزید مضبوط کرنے میں مدد دیں گے۔