ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متاثرہ عوام کے دکھوں کا مداوا حکومت ضرور کرے گی:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  زلزلے  کے بعد نقصانات کا ازالہ کرنے کےلیے  ضلع حاتائے میں 1 لاکھ 83 ہزار گھر اور 15 ہزار دیہی مکان تعمیر کریں گے۔

 ایردوان نے  زلزلے کے بعد ضلع حاتائے کے قصبے  قری خان  کے دورے کے دوران کہا کہ حکومت نے جس طرح  ماضی میں سیلابوں، اتشزدگی اور زلزلوں کے بعد عوام کے زخموں کا مدوا بنیں اب بھی اسی طرح ان کا سہارا بننا جاری رکھے گی ۔

صدر نے بتایا کہ اب تک متاثرہ علاقوں مین  چار لاکھ چھبسی ہزار خیمے قائم کیے ہیں جبکہ دو امہ کے اندر  ہم ایک لاکھ کنٹِنرز کو قائم کریں گے، عالمی  اپیل   کے جواب میں سو میں سے نوے ملکوں  سے مفید رابطے ہوئے ہیں ملکی و غیر ملکی تمام رضا کاروں کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں