ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چمپئنز لیگ کے آخری 16 مرحلے کے دوسرے میچ

چیمپئنز لیگ کے  آخری سولہ ٹیموں کے مرحلے کے دوسرے میچ آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

کلب سطح پر یورپی فٹ بال  کے مقابلے  یو ای ایف اے  چیمپئنز لیگ  اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو رہی ہے۔

چیمپئنز   لیگ کا فائنل میچ استنبول کی میزبانی میں، 10 جون 2023 کو اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

اب تک چیلسی، بینفیکا، میلان اور بائرن میونخ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنال چکے  ہیں۔

14 مارچ کے میچ:

مانچسٹر سٹی (انگلینڈ)   بمقابلہ آر بی لیپزگ (جرمنی)

پورتو (پرتگال)  بمقابلہ  انٹر (اٹلی)

15 مارچ کے میچ:

ریئل میڈرڈ (اسپین)  بمقابلہ لیورپول (انگلینڈ)

نپولی (اٹلی)  بمقابلہ  فرینکفرٹ (جرمنی)

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں