ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ای سی سی اجلاس،کھاد کے پلانٹس کو مقامی گیس فراہم کرنے کی منظوری

اسلام آ باد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کھاد پلانٹس کو مقامی گیس فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خریف کی فصل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ای سی سی نے کھاد پلانٹس کو مقامی گیس فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد خریف کی فصل کیلئے یوریا کھاد کی ضروریات پوری کرنا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ سال شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں