ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 صدرمملکت کا شوکت ترین کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت، ورثا ء کے ساتھ اظہارِ ہمدردی اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں