ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کا جلد ایران میں سرمایہ کاری کا عندیہ

ریاض:سعودی عرب نے ایران میں جلد سرمایہ کاری کا اشارہ دے دیا۔

سعودی وزیر مالیات محمد الجدعان نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کو استحکام چاہیے ہم ایک دوسرے کو معاشی ترقی کے مواقع اورسہولیات دیں گے۔

الجدعان نے کہاکہ ایران سعودی معاہدے میں اس بات کا عہد بھی کیا گیا ہے کہ دونوں ملک ایک دوسرے کی سلامتی کا احترام کریں گے۔

ایران اور سعودی عرب پڑوسی ہیں اور انہیں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہی رہنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں