ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو دفعہ 144 کے نفاذ پر فوری عملدر آمد کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی تھریٹ کا خدشہ ہے، دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا سکتے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریلیوں، جلسوں اور دیگراجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں