ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، 24 گھنٹو ں میں ٹوگ گاڑی کے 24 ہزار 150 آرڈر موصول

ترکیہ کی  موٹر گاڑی جسے پہلی الیکڑک  سمارٹ ڈیوائس کا درجہ بھی حاصل ہے  کے 24 گھنٹوں کے اندر 22ہزار 150 آرڈر موصول ہوئے ہیں۔

ٹوگ کے سرکاری  ٹویٹر پیج پر جاری کردہ  ٹویٹ میں  اعلان  کیا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں  میں ٹی ۔10 ایکس ماڈل کے بائیس ہزار آرڈ ملے  ہیں۔

ٹویٹ کے مطابق رواں ماہ کے اختتام سے    گاڑیوں کو مالکین کے حوالے کرنے کا عمل شروع ہو جائیگا۔

اس پیغام میں ٹوگ ٹیکنالوجی کیمپس  کے مناظر کو بھی جگہ دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں