ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی

 پشاور: ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر بھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت 5 یا زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144 اٹھارہ سے 22 مارچ تک نافذالعمل رہے گی، خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں