ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 عمران خان کی مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں درج مزید 2 مقدمات میں بھی حفاظتی ضمانت کے لئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر نے درخواست ضمانتیں دائر کی، جس میں لاہور ہائی کورٹ سے 15 روز کی حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا کی گئی ۔درخواست میں کہا گیا کہ متعلقہ عدالت میں پیشی کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں