ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف زرداری کا دبئی میں طبی معائنہ، بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ

کراچی: آصف زرداری کے دبئی میں طبی معائنہ کیلیے بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور بھی اچانک دبئی روانہ ہوگئیں، ان کے ہمراہ سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی تھے، دونوں رہنما نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں