ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا استنبول میں ڈراونز فیکٹری کا دورہ

صدر رجب طیب ایردوان نے   اوزدیمر بائراکتار   نیشنل ٹیکنالوجی سنٹر میں بائراکتار  کزل ایلما ڈراون  اور بائراکتار  ٹی بی تھری   مسلح ڈراونز کے سامنے  یادگاری  تصاویر اتروائیں۔

ایردوان نے ان تصاویر کو سوشل میڈیا   اکاونٹ پر شیئر کیا۔

صدر ایردوان نے استنبول میں واقع  اوزدیمیر بائراکتار  نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کا دورہ کیا اور تازہ ترین  امور کے حوالے سے آگاہی حاصل کی۔

صدر ایردوان نے اپنی پوسٹ میں ترک پرچم کا ایموجی بھی استعمال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں