ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوسنبیا:سرائیوو کے متعدد اسکولوں میں بم رکھنے کی اطلاع،طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا

 بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو کے بعض اسکولوں میں بم رکھنے  کی خبر پر تعلیمی سرگرمیاں روک دی گئیں۔

امور داخلہ کے مطابق، صبح کے وقت متعدد اسکولوں میں  ای میل کے ذریعے بم رکھنے کی اطلاعات ملیں جن پر فوری طورپر طلبہ کو ان کے گھر بھیج دیا گیا ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پولیس نے اسکولوں کے گرد حفاظتی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

  شہر کی آبادی کو اس سلسلے میں پر سکون رہنے کی ہدایت  کردی گئی ہیں۔

اس سے قبل بھی سرائیوو کے بعض اسکولوں میں بم رکھنے کی اطلاع موصول ہوئی تھیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں