ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم الیکشن کمیشن نے صدارتی امیدواروں کے نام کی فہرست جاری کردی

14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) کے امیدواروں کی فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کر دی گئی ہے۔

سپریم الیکشن کمیشن   کے فیصلے کے مطابق صدارتی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست حروف تہجی کی ترتیب  کے مطابق  شائع کی گئی ہے۔  اس میں کمال  کلیچ دارو اولو ، مہمت اِنجے،  رجب طیب ایردوان اور سینان اوعان کے نام شامل  ہیں۔

امیدواروں کی فہرست پر 29 مارچ کل شام  پانچ بجے تک بجے تک اعتراضات کیے جاسکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں