ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطین میں فٹبال کھلاڑیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت قابل مذمت،سعودی فیڈریشن

ریاض:سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ابو عمار کپ کے فائنل میچ کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کھلاڑیوں اور شائقین کے خلاف کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

گزشتہ جمعرات کو مغربی کنارا میں الرام کے فیصل الحسینی انٹرنیشنل کپ میں مرکز بلاطہاور جبل المکبر کی ٹیموں کے درمیان میچ میں حملہ کیا گیا تھا۔

سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن، عام افراد ، فلسطینی عوام اور برادر ملک میں فٹ بال سے منسلک تمام شعبوں کے افراد کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں