ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیل قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے، روس

Russia

ماسکو:کریملن نے کہا ہے کہ روس، سعودی عرب اوردوسرے بڑے تیل پیداکنندگان ممالک کی جانب سے یومیہ پیداوار میں کٹوتی کے اعلان کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ توانائی کی عالمی منڈیوں کے مفاد میں ہے کہ عالمی سطح پرتیل کی قیمتیں اچھی سطح پر رہیں۔

انھوں نے کہا کہ دوسرے ممالک اس فیصلہ سے خوش ہوتے ہیں یا نہیں،یہ ان کا کام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں