ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دمشق پر اسرائیلی بمباری،مزید دو شہری ہلاک

دمشق: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو شہری مارے گئے۔

شام کے سرکاری میڈیا نے بتایاکہ فضائی دفاع نے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی میزائل حملے کا بھرپور جواب دیا۔

بیان کے مطابق شام کے فضائی دفاع نے اسرائیلی دشمن کے میزائلوں کو روکا اور ان میں سے متعدد کو مار گرایا۔تاہم شامی اخبار کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میزائلوں نے دارالحکومت کے جنوب مشرق اور دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں