ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قدیم سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے اسٹینڈز خطرناک، سہولیات ناکافی قرار

سڈنی:قدیم سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے   اسٹینڈز کو خطرناک اور سہولیات کو ناکافی قرار دے دیا گیا۔ 

کرکٹ آسٹریلیا نے قدیم سڈنی کرکٹ گرائونڈ کے سٹینڈز کو خطرناک اور سہولیات کو ناکافی قرار دے دیا، معروف وینیو کو صحت اور سیفٹی سے متعلق معیار سے ہم آہنگ ہونے میں جدوجہد کا سامنا ہے۔ 

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہاں پر تماشائیوں کی گنجائش ناکافی اور کھانے پینے کیلئے جگہ بہت کم ہے، واش رومز بھی محدود ہیں، برسبین، ایڈیلیڈ اورپرتھ سٹیڈیمز کو حکومتی سطح پر فنڈز موصول ہوتے ہیں، البتہ نیوساتھ ویلز کے پریمیئر نے سپورٹس انفرااسٹرکچرز کیلئے فنڈز مختص کرنے سے انکار کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں