روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا جس کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔
FSB نے روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کو بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا ہے جس کے پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اس واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔