ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہ

بیت المقدس:اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔

مسلح پولیس نے سٹن گرینیڈز کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی نمازیوں پر ربڑ کی کوٹیڈ اسٹیل کی گولیاں برسائی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں مسلح فوجیوں کو مسجد کو نمازیوں سے زبردستی خالی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں