ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 امریکا، مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان سے مزید 5افراد ہلاک

نیویارک:امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں مزید 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،طوفان سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ، 87عمارتوں کو نقصان پہنچا ،12 عمارتیں مکمل تباہ ہو گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آرکنساس، الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں طوفان سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے ، طوفان کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں،طوفان سے 87عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 12مکمل طور پر تباہ ہوگئیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں