ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ:روسی فوج نے  پائلٹ کو حراست میں لے لیا

کیف:بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا جس کے روسی فوج نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔

روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا ہے جس کے پائلٹ کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

واقعےسے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں