ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کے قازاقستان اور قطری وزرا خارجہ سے ٹیلی فونک مذاکرات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے قازقستانی ہم منصب مرات نورتیلیو، اپنے سینیگالی ہم منصب Aissata Tall Sall اور قطری وزیر اعظم و  وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الا  ثانی کے ساتھ الگ الگ  ٹیلی فونک  رابطہ کیا۔

وزارت خارجہ  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چاوش اولو نے قازقستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے والے نورتیلیو کو ان کی نئی ذمہ داری کے موقع پر مبارکباد دی۔

انہوں نے 6 فروری کو ترکیہ میں رونما ہونے والے زلزلوں کے بعد قازقستان کی حمایت اور یکجہتی پر شکریہ ادا کیا۔

چاووش اولو نے اپنے سینیگالی اور قازق ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ال ثانی سے وزیر چاوش اولو کی  بات چیت  میں فلسطین اور افغانستان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں