ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کی کارواِئی،فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عزون میں20 سالہ نوجوان ایاد عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے ہلاک کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایاد عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے گولی مار کر ہلاک کیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مذکورہ نوجوان پر حملے میں دیگر 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال اسرائیلی قوتوں کے ہاتھوں 93 فلسطینی ہلاک ہو چکےہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں