ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمان خان کے یارکر سے حارث رئوف زخمی، ٹریننگ کے دوران بیٹنگ چھوڑ گئے

لاہور :پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کے دوران فاسٹ بالرحارث رئوف کو زمان خان کا یارکر لگ گیا،زمان خان کے تیز یارکر لگنے کی وجہ سے حارث رئوف تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ حارث رئوف کی تکلیف کا زیادہ مسئلہ نہیں، وہ بہتر ہیں،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5ٹی 20میچز کی سیریز 14اپریل سے شروع ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں