ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا

لاہور:ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ مینز انڈر 23سافٹ بال کپ کا آغاز 15اپریل سے ہوگا جو کہ 23اپریل تک جاری رہے گا۔

ارجنٹائن میں کھیلے جانے والے ورلڈ ایونٹ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے میں چیکیا، جنوبی افریقا، سنگاپور، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور میکسیکو کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں نیوزی لینڈ، ڈبلیو بی ایس سی ، جاپان، کینیڈا، وینزویلا اور اسرائیل کی ٹیمیں ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں