ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گراں پری حسن اوپن ٹینس،رابرٹو کاربیلیس بینانے مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد:ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رابرٹو کاربیلیس بینا نے اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن IIاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں 30سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رابرٹو کاربیلیس بینا نے سخت مقابلے کے بعد حریف فرانسیسی کھلاڑی الیگزینڈر مولر کو 6-4، 6-7(3-7)اور 2-6 سے ہرا کراے ٹی پی مراکش گراں پری حسن IIاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں