ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اس بات میں سچائی نہیں کہ مصر روس کو میزائل بھیج رہا ہے: کریملن

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ  مصر سے روس کے لیے میزائل بھیجنے کی خبریں غلط ہیں۔

 پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔

مصر کی طرف سے روس کو میزائل بھیجنے سے متعلق واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے حوالے سے پیسکوف نے کہا کہ یہ جھوٹی خبر ہے جنہیں توجہ نہیں ملنی چاہیئے۔

ترجمان نے روس اور جاپان کے درمیان  متنازعہ جزائر کوریل  کے بارے میں کہا کہ یہ جزائر روس کا اٹوٹ حصہ ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں