ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام کی نمائندگی مزید کم کرنے میں گھنائونا کردار ادا کیا ،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کے عوام کی نمائندگی مزید کم کرنے میں گھنائونا کردار ادا کیا ہے۔

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے بدھ کے روزٹوئٹرپرجاری اپنے بیان میں کیا۔فوادچوہدری نے کہا کہ95فیصد مردم شماری مکمل ہونے کے بعد جس پر 45 ارب روپے لگ گئے شہری سندھ اور خصوصاً کراچی کی آبادی میں نمایاں کمی دکھا دی گئی، اس کے نتیجے میں کراچی دو قومی نشستوں سے محروم ہو سکتا ہے، کراچی کے لوگ ان جماعتوں کا احتساب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں