ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل: ٹورازم، آرکیالوجی

لاہور: حکومت کی جانب سے محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل کر کے ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیمز ڈیپارٹمنٹ کر دیا گیا۔

رولز آف بزنس کے 2011ء کے تحت نام تبدیل کیا گیا ہے اور حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 سیکربٹری ظہیر حسن نے بتایا کہ عوام کی سہولت کے لیے سیاحت کے ساتھ آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا نام شامل کرنا ایک اچھا اقدام ثابت ہو گا، عوام کو محکمہ کے دائرہ کار کے بارے سمجھنے میں آسانی ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں