ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ چل بسیں

پونے: بھارتی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اترا باؤکر 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ اترا باؤکر لمبے عرصے سے علیل تھیں اور پونے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں۔

اترا باؤکر اپنے ڈرامے عمراؤ جان کیلئے مشہور تھیں انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 2 ایوارڈز جیتے جس میں نیشنل ایوارڈ بھی شامل تھا۔

انہوں نے مشہور ٹی وی ڈراموں اڑان، انترال، ایکس زون، رشتے کورا کاغذ، نظرانہ، جیسی جیسی کوئی نہیں اور کشمکش زندگی کی میں اہم کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں