ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحیرہ اسود سے قدرتی گیس کو نکالنے کا کام 20 اپریل سے شروع ہو جائیگا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود سے قدرتی گیس کو نکالنے کا کام 20 اپریل سے شروع ہو جائیگا۔

استنبول میں ایک بیان دینے والے جناب ایردوان نے   بحیرہ اسود قدرتی گیس منصوبے  کے بارے میں   کہا ہے کہ اگر ہمارے نصیب میں ہوا تو 20 اپریل  کو قدرتی گیس کو نکال کی کاروائی شروع ہو جائیگی۔ اسوقت تمام تر منصوبہ بندی اور حساب و کتاب اسی  کے مطابق کی گئی ہے۔

ترکیہ کے سٹی ہاسپٹلز کے بارے میں بیان دینے والے ایردوان نے بتایا کہ "

"ہم ان ممالک کے ہسپتالوں کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں جو دنیا میں صحت کے شعبے میں خود کو  بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ ہر کوئی کہتا پھرتا ہے ، ‘کلیولینڈ…’ ہمارے سٹی ہاسپٹلز  نے کلیولینڈ کے ہسپتالوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اب کے بعد کے دور میں بھی اولین طور پر  ہمارے بڑے شہروں میں ہم  ایک ایک عدد اس طرز کے سٹی اسپتالو  ں کو قائم کرنے کے عمل کو  جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں