ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان، فواد چوہدری اوراسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے  کاز لسٹ جاری  کردی جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمرکے خلاف  توہین الیکشن کمیشن کیس  18 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے ۔کیس کی سماعت چار رکنی بینچ کرے گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی  خدشات کی وجہ سے گذشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکےتھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں