ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

 حیدرآباد: سی ٹی ڈی نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز نے سی ٹی ڈی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھ ریوولشنری آرمی کا رُکن گرفتار کیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان نےبتایا کہ آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ تھا جس میں کالعدم علحیدگی پسند تنظیم کا دہشت گرد سرکش عرف سنی بھٹی گرفتار ہوا ہے۔  دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظم سندھ ریولیشنری آرمی سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں