ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ ادا

وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی۔

مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ جامعہ دارالسلام سیکٹر جی 6 میں مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ارکان پارلیمنٹ سمیت علما ،سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی،اور جے یو آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، طارق فضل چودھری اور دیگر ممبران نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔واضح رہے کہ مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے کہ شاہراہ دستور پر ایک گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں