ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں یوکرین کا طیارہ گرانے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

 تہران:ایرانی عدالت نے 2020میں تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈرکو 10سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ 9دیگر کو ایک سے 3سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں