ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوبئی: عمارت میں آگ لگ گئی، 16 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 9زخمی ہو گئے ہیں۔

آگ ہفتے کے دن دوپہر کے وقت شہر کے الراس محلّے کی ایک عمارت کی چوتھی منزل میں لگی ۔

ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ  عمارت میں سکیورٹی تدابیر اختیار نہیں کی گئی تھیں

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی 7 امارات میں سے ایک یعنی دوبئی کی  کل آبادی  3 لاکھ 30 ہزار ہے جس کا90 فیصد حصہ غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔

مذکورہ آتش زدگی میں ہلاک ہونے والوں کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں