ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام چیلنجز کا مقابلہ قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کا حقیقی نمائندہ ادارہ ہے  تمام چیلنجز کا مقابلہ قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی میں مضمر ہے  پارلیمان ہی وہ ادارہ ہے جو آئین بناتا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ آئین ریاست اور شہریوں کے درمیان ایک مقدس معاہدہ ہے جس پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔ انہوں نے ان تقریری مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر آسیہ عظیم، پیپس کی ٹیم اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی کاوشوں کو سراہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں