ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپوشی،دولت مشترکہ ممالک کے 400 فوجی بھی شامل ہونگے

برطانیہ میں چارلس سوئم کی چھ مئی کو ہونے والے تقریب تاجپوشی میں چھ ہزار فوجیوں کے علاوہ   دولت مشترکہ کے 35  رکن ممالک کے چار سو فوجی بھی شامل ہونگے۔

برطانوی امور دفاع کے مطابق، ستر سال بعد منعقد ہونے والی یہ ایک عظیم الشان فوجی تقریب  ہوگی   جس کے دوران شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

اس تقریب میں برطانوی  بحریہ،فضائیہ اور بری افواج  فضائی  کرتب بازی کا بھی مظاہرہ کریں گے جبکہ ملک کے تما فوجی اڈوں پر شاہ کے اعزاز میں توپوں کی سلامی بھی دی جائے گی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں