ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹام لیتھم و دیگر نے ہمیں اچھا اسکور لگانے میں مدد دی، جمی نیشم

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ سیریز کے آغاز میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لگا تھا، میرے خیال میں ہم نے تیسرے میچ میں کافی اچھا کھیلا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمی نیشم نے پاکستان کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کا نسخہ بتایا کہ ٹام لیتھم و دیگر نے ہمیں اچھا اسکور لگانے میں مدد دی، ابتدا میں وکٹیں جلد مل گئیں جس کی وجہ سے رنز کا دفاع آسان ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں