ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں

پاکستان کی ناموار اداکارہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ان کے انتقال کی افسوسناک خبر ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے ۔ انسٹاگرام پر ان کی وفات کا پیغام ایک گھنٹہ قبل جاری کیاگیاہے ۔

انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ وہ آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔ ان کی وفات کی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے ۔

32 سالہ سعیدہ امتیاز نے سیٹنگ تھوڑا پیار ، ریڈرم، تھوڑی وجود اورکپتان نامی فلم میں کام کیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں