ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر مریم صفدر کا ردعمل

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم صفدر نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ  کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہو رہے ہوں، وہاں تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، جوئے لینڈ نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں