ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہتھنی نور جہاں کی ہلاکت،2 نئی ہتھنیاں ملنے کا امکان

ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گر گئی

کراچی: سری لنکا کی حکومت نےہتھنی نور جہاں کی ہلاکت پر 2نئی ہتھنیاں دینے کا اعلان کیا ہے،  جس کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی افراد بھی بھیجے جائیں گے۔

ورٹس کے مطابق  چڑیا گھر میں موجود نور جہاں کئی دنوں سے بیمار تھی ، جس کے علاج کیلیے بیرون ملک سے خصوصی ٹیمیں بلائی گئیں تھیں، لیکن بروقت علاج نہ ہونے کے سبب ہتھنی ہلاک ہوگئی۔

خیال رہے کہ نورجہاں کے ٹھیک ہونے کے بعد ہتھنی کو چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں