ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عازمین حج کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع

ریاض : وزارت مذہبی امور کی نئی ہدایت کے مطابق عازمین حج کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی گئی۔

وزارت مذہبی امور نے عازمین کیلئے نئی ہدایت جاری کی ہے جس میں بتایا کہ عازمین حج اپنے متعلقہ بینک برانچز میں پاسپورٹ 28 اپریل تک جمع کرواسکتے ہیں، تاریخ میں توسیع عازمین حج کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ بائیو میٹرک میں مشکلات سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کیا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں