ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹھٹھہ:گھریلو پریشانی سے تنگ 4 افراد نے زہر پی لیا

ٹھٹھہ: کے گاؤں قاسم ٹانڈیو میں 3خواتین اور ایک مرد نے مبینہ طور ہر گھریلو پریشانی سے تنگ آکر زہر پی لیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔خودکشی کرنے والے چاروں افراد کو جناح اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا تاہم وہاں 2 خواتین دم توڑگئیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق دیگر 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جن کا علاج جاری ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ چاروں افراد نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر زہرکی دوا پی لی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں