ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد

 ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فاف ڈوپلیسی کی عدم موجودگی کے باعث رائل چیلنجرز بنگلور نے ویرات کوہلی کو کپتان نامزد کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں