ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال .

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماوں نے  دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔  پاک چین قیادت  نے سی پیک اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے وزیر اعظم کا ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے پر شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں