ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریکِ انصاف مذاکرت کی کامیابی چاہتی ہے: فواد چودھری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)مذاکر ت کی کامیابی چاہتی ہے، لیکن ناکامی کی صورت میں حکومت علمی مرتب کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئڑ پر اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرت کی کامیابی چاہتی ہے لیکن ناکامی کی صورت میں حکومت علمی مرتب کر لی ہے۔

انہوں نے  کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آئین کو ردی کا ٹکڑا اور عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ لیاجائے اور تحریک انصاف خاموش بیٹھ جائے مذاکرت کی ناکا می کی صورت میں عوام بڑی تحریک کیلئے تیار ہوجائیں ۔

فواد چودھری کا مزید  کہنا تھا کہ تحریک کا آغاز کل لاہور ، اسلام آباد اور پشاور میں ریلی سے ہورہا ہے ، اس کا نقطہ عروج ایک تاریخیِ لانگ مارچ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں