ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم کپتانی چھوڑ دیں، راشد لطیف کا مشورہ

  لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی مداخلت کرے تو انہیں چاہیے کہ کپتانی چھوڑ دیں۔

سوشل میڈیا پر دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023 تک بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے لیکن میرا بابر کو مشورہ ہے کہ اگر کوئی باہر سے ان کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے تو بہتر ہے کپتانی چھوڑ دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں