ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابراعظم نے ون ڈے میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک روزہ میچوں میں تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کے بیٹر ہاشم آملہ کے پاس تھا جنہوں نے 101 اننگز میں 5 ہزار رنز بنائے تھے جبکہ ویسٹ انڈیز کے سر ووین رچرڈ 114، بھارت کے ویرات کوہلی 114 اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے 115 اننگز میں 5 ہزار رنز اسکور کیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں